پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کے اہم رہنما راجہ پرویز اشرف کے بھائی راجہ جاوید اشرف کو نیب کو دھمکیاں دینا بھاری پڑ گیا،نیب کا دھماکہ خیز جوابی اقدام

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) چیئرمین قومی احتساب بیورو جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے بھائی راجہ جاوید اشرف کی جانب سے نیب کو دھمکیاں دینے، دشنام طرازی کرنے اور نیب کے خلاف قابل اعتراض زبان استعمال کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا ۔نیب اعلامیے کے مطابق یہ امر قابل ذکر ہے کہ نیب کو

ایسی دھمکیوں سے مرعوب یا خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا۔ نیب ایک قومی ادارہ ہے جس کو قانون کے مطابق ملک سے بد عنوانی کے خاتمے اور عوام کی لوٹی گئی دولت بد عنوان عناصر سے برآمد کر کے قومی خزانے میں جمع کرانے کا مینڈیٹ دیا گیا ہے ۔ نیب ملک سے بد عنوانی کے خاتمے کے لئے کسی دھمکی کو خاطر میں لائے بغیراپنا بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…