پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

تبدیلی کے بلند و بانگ دعوے کرنیوالی پی ٹی آئی خاتون وزیر نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں،زرتاج گل تھانے جاکر ایس ایچ او کی سیٹ پر جا بیٹھیں۔۔ جانتے ہیں بیچارہ افسر ایک طرف کھڑا ہو کر کیا کرتا رہا؟

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی  خاتون رہنما زرتاج گل نے ڈیرہ غازی خان میں تھانے کو سیاسی دفتر بنا لیا۔زرتاج گل ایس ایچ او کی سیٹ پر بیٹھ گئیں جب کہ ایس ایچ او ان کے سامنے ہاتھ باندھ کر کھڑے رہے۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق وزیر مملکت زرتاج گل نے بھی تبدیلی کےدعوئوں کی دھجیاں اڑا دیں۔زرتاج گل کی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ تھانے میں ایک کرسی پر براجمان ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ زرتاج گل ایس ایچ او کی

سیٹ پر بیٹھ گئیں جب کہ ایس ایچ او ان کے سامنے ہاتھ باندھ کر کھڑے رہے۔ٹی وی چینلز پر پارٹی پالیسیوں کا دفاع کرنے والی زرتاج گل کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہیں جس کے بعد ان پر شدید تنقید کی جا رہی ہے ۔واضح رہے کہ عمران خان نے وزیر اعظم بننے کے بعد اعلان کیا تھا کہ وہ پروٹوکول لیں گے نہ ہی کسی کو لینے دیں گے ۔ سادگی کو فروغ دیا جائیگا۔ انتظامی معاملات میں سیاسی مداخلت برداشت نہیں کی جائیگی ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…