جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم ، 50ہزارماہانہ کمانے والا خاندان منصوبے کیلئے اہل قرار،80فیصدقرضے پر بینک کتنا سود حاصل کریگا؟ ٹاسک فورس اجلاس کے پہلے اجلاس کے بعد تفصیلات جاری

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت نے بے گھر افراد کیلئے  نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کا اعلان کیا ۔ 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کیلئے قائم ٹاسک فورس کے مطابق منصوبے کی تکمیل کیلئے آئندہ پانچ برس میں 160 کھرب روپے درکارہوں گے ‘جس کا 20فیصد درخواست گزارکو دینا ہوگا جبکہ 80فیصد بینک قرضہ ہوگا جو اوسطاً10فیصد شرح سود ہوگا جس کی واپسی 20سال میں ہوگی‘50 ہزار ماہانہ آمدنی جس خاندان کی ہو وہ اس منصوبہ سے استفادہ کر سکے گا ۔ وزیر مملکت برائے ہاؤسنگ

شبیر علی قریشی۔ ٹاسک فورس کے ممبر فردوس شمیم نقوی اور صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ہاؤسنگ ٹاسک فورس کے چیئرمین ضیغم ایم رضوی نے کہا کہ ٹاسک فورس کے پہلے اجلاس میں 23 ممبران نے شرکت کی ہے۔ اس موقع پر فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ 144 اضلاع ہیں اور 10 لاکھ گھر ہر سال بنانے ہیں، اس طرح ہر ضلع میں 6200 گھر بنائیں گے تو ہم اپنا ہدف حاصل کر لیں گے۔واضح رہے کہ سکیم کیلئے فارم ہائوس جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…