جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

جنرل قمر جاوید باجوہ کا نبی کریم ﷺ سے عشق کا یہ عالم کہ پانچ وقت کے نمازی اور تہجد گزار، کشمیریوں پر بھارتی مظالم پر اتنا غصہ کہ ساری زندگی بھارتی گانا نہیں سنا، معروف صحافی نے اہم انکشافات کر دئیے‎

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہفت روزہ جرار سے وابستہ معروف صحافی امیر حمزہ نے ایک تقریب میں خطاب کے دوران انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اللہ کے فضل و کرم سے وہ بھی اللہ کے شیر ہیں۔ مجھ سے کئی لوگ سوال کرتے ہیں اور میں نے بہت تحقیق کی ہے ، میں اس حوالے سے بہت اہم ترین لوگوں سے بھی ملا۔جنرل قمر جاوید باجوہ پانچ وقت کے نمازی اور تہجد گزار ہیں۔امیر حمزہ نے اس موقع پر تکبیر بلند کرتے ہوئے کہا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ

کے بارے میں ایسا انکشاف کیا کہ تقریب میں بیٹھے افراد تک دنگ رہ گئے۔ صحافی امیر حمزہ کا کہنا تھا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے ایسے جنرل ہیں جنہوں نے اپنی ساری زندگی میں بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کا کوئی گانا نہیں سنا۔ اس موقع پر امیر حمزہ کا کہنا تھا کہ یہ بات امیر حمزہ کر رہا ہے۔واضح رہے کہ صحافی امیر حمزہ صحافتی حلقے میں اپنا منفرد مقام رکھتے ہیں۔ امیر حمزہ کا کہنا تھا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ عاشق رسولؐ ہیں اور نبی کریمﷺ سے بے پناہ محبت اور عقیدت رکھتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…