ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد، خاتون کی ہوٹل میں خودکشی،افسوسناک انکشافات

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن )تھانہ کراچی کمپنی کی حدود سیکٹر جی نائن مرکز میں واقع نجی ہوٹل میں خاتون نے مبینہ طور پسٹل سے فائر کرکے خودکشی کرلی. پولیس نے خاتون کی نعش پوسٹ ماٹم کے لئے پمز ہسپتال شفٹ کرادی ہے۔خاتون مصباح کاشف کا تعلق نوشہرہ سے بتایا جاتا ہے جو 19 اکتوبر سے ہوٹل میں مقیم تھیں. پولیس نے ہوٹل کے عملے کو شامل تفتیش کرلیا ہے.پولیس ذرائع کا کہنا ہے خاتون گزشتہ روز

ہوٹل انتظامیہ کو ڈسٹرب نہ کرنے کا کہہ کر کمرے میں گئی اور بعدازاں اس کی نعش برآمد ہوئی. پولیس کا کہنا ہے کہ اتوار کو خاتون کے بھائی، بہن اور بہنوئی ملنے آئے، کمرہ کھولنے پر خاتون کی خون میں لت پت لاش برآمد ہوئی. خاتون کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مصباح نے خود کو گولی ماری ہے. وہ ذہنی دباؤ کا شکار تھی. پولیس نے خاتون کی لاش کو پمز ہسپتال منتقل کرکے تفت?ش شروع کردی ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…