منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

مولانا سمیع الحق کو جس پراسرار اور سفاکانہ طریقے سے شہید کیا گیا اس کے پیچھے کس کا ہاتھ ہو سکتا ہے ؟مولانا طالبان کے حوالے سے امریکہ اور افغانستان کو ہمیشہ ڈمی حکمران کے طور پر کیوں کھٹکتے تھے ؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عطا ء الحق قاسمی اپنے ایک کالم’’مولانا سمیع الحق کی شہادت۔ چند پہلو!‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔پولیس کا خیال ہے کہ یہ کارروائی کسی بہت ہی قریبی شخص کی ہے۔ ہوسکتا ہے ایسا ہی ہوا ہو مگر جب کوئی طاقت کسی بات کا ارادہ کرتی ہے تو ایسے افراد پہلے سے اس نے تیار کئے ہوتے ہیں۔ مولانا طالبان کے حوالے سے امریکہ اور افغانستان کے ڈمی حکمرانوں کی نظر میں

بہت بری طرح کھٹکتے تھے لہٰذا اس شہادت کو کسی اور تناظر میں ہی دیکھنے کی ضرورت ہے کیونکہ جب مولانا کو شہید کیاجاتا ہے تو اس سے چند گھنٹوں بعد طالبان پالیسی کے بانی حمید گل کے صاحبزادے کو قتل کرنے کی کوشش سامنے آجاتی ہے۔ ہماری تمام ایجنسیوں پر یہ بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ قاتلوں کی جستجو کے دوران وہ ایک ہی تسلسل میں ہونے والے ان واقعات کو بھی نظر میں رکھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…