قلات میں آپریشن دوسرے روز بھی جاری , مرنے والے دہشتگردوں کی تعداد 20ہوگئی

17  مئی‬‮  2015

قلات(نیوزڈیسک)قلات اور ملحقہ علاقوں میں سیکورٹی فورسز اور حساس اداروں کا دوسرے روز بھی آپریشن جاری رہا، کاروائی میں مجموعی طور پر 20دہشت گرد ہلاک کر دئیے گئے .بھاری مقدار میں باروود اور اسلحہ بھی برآمد ہوا سیکورٹی ذرائع کے مطابق قلات کے علاقے جوہان میں سیکورٹی فورسز اور حساس اداروں نے دوسرے روز بھی آپریشن جاری رکھا جس کے دوران ہونے والی کاروائی میں مجموعی طور پر 20دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا، جن میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے اہم اراکین بھی شامل ہیں . ملزمان کے 4کیمپس بھی تباہ کردئیے گئے ہیں۔ کارروائی کے دوران سیکورٹی فورسز نے ملزمان کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں باروود، اسلحہ، لیپ ٹاپ، سیٹلائٹ فونز بھی برآمد کیے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد قلات، خضدار مستونگ، بولان اور کوئٹہ میں ہونے والی کئی وارداتوں میں ملوث تھے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…