ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

کیمو تھراپی سے میری آنکھیں کمزور ہو گئیں تھیں جس کی وجہ سے میں گھبراہٹ کا شکار تھی : سونالی بیندرے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)کینسر سے نبرد آزما بھارتی اداکارہ سونالی بیندرے نے کہا ہے کہ کیمو تھراپی سے میری آنکھیں کمزور ہو گئیں تھیں جس کی وجہ سے میں گھبراہٹ کا شکار ہو گئیں تھی۔بالی ووڈ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنی نئی آنیوالی کتاب کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ انہیں یہ کتاب مکمل کرنے میں لمبا عرصہ لگا کیونکہ کیمو تھراپی کی وجہ سے میری آنکھیں کمزور ہو گئیں تھیں  انہوں نے اپنی پوسٹ میں یہ بھی انکشاف کیا کہ کچھ دن قبل وہ اسی لئے پریشان اور

گھبراہٹ کا شکار ہو گئیں تھیں ، ساتھ ہی انہوں نے اپنے مداحوں کو یقین دلایا ہے کہ وہ اب بہتر محسوس کر رہی ہیں۔سونالی بیندرے کینسر کیخلاف دلیرانہ جدوجہد کی علامت بن گئی ہیں اور ان کے اقدامات کو زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے سراہا جاتا ہے۔انہوں نے کینسر کی تشخیص کے بعد کتابوں سے دوستی کر لی اورکتابیں لکھنے کا آغاز کیا۔با ہمت سونالی اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر اپنی خیریت کی خبر مداحوں اوردوستوں کو دیتی رہتی ہیں اور ان کا شکریہ ادا کرتی نظر آتی رہتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…