پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

اداکارہ میرا کو بغیر میک اپ سیلفی شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی) نامور پاکستانی اداکارہ میرا کو سوشل میڈیا پر بغیر میک اپ سیلفی شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔اپنی گلابی انگریزی اوردیگر اداکاراؤں کے بارے میں تنقیدی تبصروں کے لیے مشہور اداکارہ میرا خود ہی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ اداکارہ میرا نے گزشتہ روز میک اپ آرٹسٹ عدنان انصاری کے ساتھ اپنی بغیر میک اپ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی۔ تاہم سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو بغیر میک اپ تصویر شیئر کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے

ہوئے انہیں ادھیڑ عمری کا طعنہ دے ڈالا۔ایک صارف نے لکھا میرا بہت زیادہ ادھیڑ عمر لگ رہی ہے جب کہ کچھ صارفین نے میرا کی عمر کا اندازہ لگاتے ہوئے کہا کہ میر50 سال کی لگ رہی ہیں۔ایک اور صارف نے میرا کو عمر چھپانے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا میں میرا کو اپنی نوجوانی کے دور سے دیکھ رہاہوں لہٰذا آپ کیوں اپنی عمر چھپارہی ہیں جب کہ آپ کا چہرہ ساری حقیقت بیان کررہا ہے۔ کچھ صارفین نے میرا کی تعریف بھی کی اور انہیں خوبصورت قرار دیا۔

موضوعات:



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…