منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

’’نئے پاکستان‘‘ کے صحافی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پکوڑے بیچنے پر مجبور ہوگئے،چینلز کی بندش اور بیروزگاری سے تنگ آکر صحافیوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دکان کھول لی،بلاول بھٹو کو بھی سرپرائز

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)’’نئے پاکستان‘‘ کے صحافی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پکوڑے بیچنے پر مجبور ہوگئے،چینلز کی بندش اور بیروزگاری سے تنگ آکر صحافیوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دکان کھول لی،بلاول بھٹو کو بھی سرپرائز، تفصیلات کے مطابق ’’نئے پاکستان‘‘ کے صحافی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پکوڑے بیچنے پر مجبور ہوگئے،چینلز کی بندش اور بیروزگاری سے تنگ آکر صحافیوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دکان کھول لی،

بلاول بھٹو زرداری نے بھی صحافیوں کی جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاج کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر لگائی گئی جرنلسٹ پکوڑہ شاپ کا دورہ کیا اور صحافیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اس موقع پر صحافیوں نے بڑھتی ہوئی مشکلات پر حکومت کو خوب سنائیں واضح رہے کہ وقت نیوز نے بڑی تعداد میں اپنے سٹاف کو فارغ کردیا ہے اوراپنے تمام دفاتر بند کردیئے ہیں جبکہ دنیا نیوز نے اپنے اینکرز کی تنخواہوں میں پینتیس فیصد کمی کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…