ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کی مؤثر اقتصادی پالیسیوں کے نتیجے میں رواں مالی سال کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ، ماہرین نے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت کی مؤثر اقتصادی پالیسیوں کے نتیجے میں رواں مالی سال کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافے کا امکان ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ کے ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 3 ارب 9

کروڑ ڈالررہا ٗ 2016-17ء میں 2 ارب 70کروڑ ڈالر اور 2015-16ء میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی تھی۔ سی پیک اور دیگر حکومتی اقدامات کے نتیجہ میں رواں مالی سال کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافے کی توقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…