ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

تمام سرکاری ہسپتالوں میں سمارٹ فونز ، ٹیبلیٹس اور انٹر نیٹ ڈیوائس کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں میں سمارٹ فونز ، ٹیبلیٹس اور انٹر نیٹ ڈیوائس کے استعمال پر پابندی عائد کردی ،پالیسی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ۔خیبرپختونخوا محکمہ صحت نے صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں میں اسٹاف پر دوران ڈیوٹی سمارٹ فون،ٹیبلیٹس اور انٹرنیٹ ڈیوائسسز کے استعمال پر پابندی عائد کردی ،محکمے کی

جانب سے اس سلسلے میں باقاعدہ پالیسی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،مراسلے میں کہا گیا کہ دوران ڈیوٹی اسٹاف ایمرجنسی کے لئے عام موبائل فون استعمال کریں ،محکمہ صحت کے انڈی پینڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ کو چیک رکھنے کی ہدایت بھی جاری کردی گئیں ہیں ،مراسلے میں کہا گیا ہے گیا ہے کہ دوران ڈیوٹی سمارٹ فونزکے استعمال سے مریضوں اور تیمارداروں کو مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…