ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ مشہور ہیرو ریتک روشن کے مداح نکلے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق سشانت سنگھ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیاہے وہ ریتھک روشن کے مداح رہے ہیں۔ اسکول کے دنوں کو یاد کر کے انہوں نے بتایا کہ ایک ڈانس پرفارمنس کے دوران انہوں نے ریتک کے ماضی کی فلم ‘ کہونا پیار ہے’کے گیت پرپرفارم کیاتھا۔ انہوں نے اپنی وڈیو بھی شیئر کی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں