بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ہسپتالوں میں 55 فیصد طبعی جبکہ 45 فیصد مریض غیر طبعی موت کا شکا ر

datetime 17  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دوا کے نام پر درد لا دوا نے انسانی جانوں کی قدر و قیمت پھوٹی کوڑی سے بھی کم کر دی‘ ہسپتالوں میں 55 فیصد طبعی جبکہ 45 فیصد مریض غیر طبعی موت کا شکا ر ہو رہے ہیں جعلی ادویات جن کی اصل قیمت 10‘ 12 روپے ہے مارکیٹ مین 60 سے 500 روپے تک میں فروخت کی جا رہی ہیں ڈرگ انسپکٹرز اس موت بانٹنے میں مبینہ طور پر ملوث ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں کی مدد سے جعلی اور نشہ اور ادویات کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے مگر تاحال اس بارے عملی اقدامات سامنے نہیں آ سکے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…