منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

لاہور کا فائیو سٹار آواری ہوٹل اربوں روپے کی سرکاری اراضی پر تعمیر کیا گیا ؟عجب کرپشن کی ایک اور غضب کہانی ؟پڑھئے سنسنی خیز انکشافات

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کا فائیو سٹار آواری ہوٹل 10ارب روپے مالیت کی وفاقی حکومت کی زمین پر تعمیر کیاگیا، محکمہ اینٹی کرپشن نے سورس رپورٹ پر تحقیقات کا آغاز کر دیا، نجی ٹی وی کی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور کا فائیو سٹار آواری ہوٹل 10ارب روپے مالیت کی وفاقی حکومت کی اراضی پر تعمیر کیا گیا ہے ، محکمہ اینٹی کرپشن نے سورس رپورٹ

پر تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے پٹواری کی رپورٹ اور ریونیو ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی نے محکمہ اینٹی کرپشن ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ لاہور کی مال روڈ پر قائم آواری ہوٹل وفاقی حکومت کی 96کنال اراضی پر تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ بیش قیمت اراضی 1947میں ایک ہندو بہادر گوپال داس کے نام تھی جبکہ ریونیو ریکارد کے مطابق اراضی کا حق ملکیت 1963میں وفاقی حکومت کے نام ٹرانسفر ہو گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…