ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کے اجلاس میں شہباز شریف نے ایوان میں کھڑے ہو کر ایک لفظ نہ بولا ،لیگی رہنما سعد رفیق اور شہبازشریف پورے اجلاس میں کیا کرتے رہے؟ حیرت انگیز صورتحال

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایوان میں کھڑے ہو کر ایک لفظ نہ بولا ،لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق اور شہبازشریف پورے اجلاس کے دوران طویل مشاورت کرتے رہے ۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں نیب نے سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کیلئے جاری پروڈکشن آرڈر کی تکمیل کرتے ہوئے اجلاس میں شرکت کیلئے شہباز شریف کو لاہور سے اسلام آباد لائے ۔

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران شہباز شریف نے کھڑے ہو کر ایوان میں ایک لفظ بھی نہ کہا ۔اجلاس کے دوران شہبازشریف اور لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق طویل مشاورت کرتے رہے ۔واضح رہے کہ شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سکینڈل میں نیب نے گرفتار کیا ہوا ہے جبکہ شہبا زشریف پر الزام ہے کہ انہوں نے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کی کاسا ڈویلپئرز کو آشیانہ ہاؤسنگ کا ٹھیکہ دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…