ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

شہباز شریف قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس کے آخری سیشن تک جیل میں نہیں بلکہ کہاں رہیں گے؟نیب نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) نیب نے شہباز شریف کی رہائش گاہ کو سب جیل کا درجہ دے دیا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے آخری سیشن تک شہباز شریف اپوزیشن لیڈر ہاؤس میں قیام کریں گے۔ اپوزیشن لیڈر ہاؤس کو سب جیل کا درجہ دے دیا گیا ہے ٗنیب نے اپوزیشن لیڈر ہاؤس کی سیکیورٹی کیلئے وزارت داخلہ کو خط بھی لکھ دیا ہے۔واضح رہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیب کی

زیر حراست اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے تھے۔اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے اپوزیشن لیڈر کو جاری کیے جانے والے پروڈکشن آرڈر کے تحت 29 اکتوبر کو اسمبلی اجلاس میں بلایا گیا تھا۔ شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں کی۔شہباز شریف قومی اسمبلی کے آخری سیشن تک اپوزیشن لیڈر ہاؤس میں رہیں گے جسے سب جیل کا درجہ دے دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…