ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

فواد چوہدری کے ٹی وی انٹرویوز، نوازشریف کے وکلاء نے وزیر اطلاعات کو بڑا سرپرائز دیدیا،قصہ ہی ختم

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد( آن لائن )فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کے وکلاء نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے خلاف قانونی کاروائی کا ارادہ ترک کردیا۔وکلاء کا فواد چوہدری کے خلاف درخواست نہ دینے کا فیصلہ توجہ صرف اپنے کیس پر رکھنا چاہتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سماعت پر نواز شریف کے وکلاء نے فواد چوہدری کے  ٹی وی انٹرویوپر

اعتراض کردیا تھا۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے روبرو نواز شریف کے وکلاء نے دلائل دئیے تھے کہ ان کے بیانات عدالت پر اثر انداز ہورہے ہیں۔ جس پر احتساب جج ارشد ملک نے وکلاء کو ہدایات کی تھیں کہ آپ باقاعدہ درخواست دائر کریں ۔ عدالت اس معاملے کو دیکھے گی ۔ نواز شریف کے وکلا نے فواد چوہدری کے خلاف قانونی کاروائی کا ارادہ ترک کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…