منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

وزیراعظم عمران خان کا دیرینہ ساتھیوں کو ساتھ لیکر چلنے کا فیصلہ علامہ اقبالؒ کے پوتے ولید اقبالؒ کو کپتان نے بڑی خوشخبری سنا دی کس اہم ترین عہدے کیلئے چن لیا ؟بڑی خبر آگئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا دیرینہ ساتھیوں کو ساتھ لیکر چلنے کا فیصلہ، دیرینہ ساتھیوں کو اہم عہدے دینے کے حوالے سے اہم مشاورت مکمل ، ن لیگی سینیٹر ہارون اختر کی خالی ہونیوالی نشست پر علامہ اقبال ؒ کے پوتے اور تحریک انصاف کے دیرینہ کارکن ولید اقبال کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے

دیرینہ ساتھیوں کو ساتھ لیکر چلنے کا فیصلہ کیا اور اس حوالے سے دیرینہ ساتھیوں کو اہم عہدے دینے کے حوالے سے اہم مشاورت مکمل کر لی گئی۔ عمران خان نے پارٹی کی اعلیٰ قیادت کیساتھ دیرینہ کارکنوں کو اہم عہدوں پر لانے کیلئے مشاورت مکمل کر لی ہے اور اس اہم فیصلے کے تحت ن لیگی سینیٹرہارون اخترکی خالی ہونیوالی نشست پر علامہ اقبالؒ کے پوتے اور تحریک انصاف کے دیرینہ کارکن ولید اقبال کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ سینٹ کی پنجاب سے خالی نشست پر ولید اقبال کو تحریک انصاف کی جانب سے ٹکٹ جاری کیا جائیگا جبکہ دیگر دیرینہ ساتھیوں اور کارکنوں کو بھی وزیراعظم عمران خان پارٹی اور حکومت میں اہم عہدوں سے نوازیں گے ۔ ولید اقبال کو سینٹ کا ٹکٹ دینے کے حوالے سے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ولید اقبال نے خود اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انہیں ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ پارٹی نے کر لیا ہے۔سینٹ کی پنجاب سے خالی نشست پر ولید اقبال کو تحریک انصاف کی جانب سے ٹکٹ جاری کیا جائیگا جبکہ دیگر دیرینہ ساتھیوں اور کارکنوں کو بھی وزیراعظم عمران خان پارٹی اور حکومت میں اہم عہدوں سے نوازیں گے ۔ ولید اقبال کو سینٹ کا ٹکٹ دینے کے حوالے سے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ولید اقبال نے خود اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انہیں ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ پارٹی نے کر لیا ہے۔ اس حوالے سے وہ کل وہ پارٹی ٹکٹ کیلئے اپلائی کرینگے، پارٹی کی قیادت نے ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے اور وہ اس اعتماد پر پورااترینگے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…