پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پولینڈ کا جرمنی سے عالمی جنگ کی تباہی کا ہرجانہ ادار کرنے کا مطالبہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن (این این آئی)پولینڈ کے صدرانڈریے ڈوڈا نے ایک بار دوسری عالمی جنگ کے دوران ہونے والی تباہی اور بربادی کا ذمہدار جرمنی کوٹھہراتے ہوئے برلن سے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔خیال رہے کہ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے ہے کہ جب برلن اور وارس کے درمیان مذاکرات کی تیاریاں بھی جاری ہیں۔جرمن اخبارکو دئیے گئے ایک انٹرویو میں پولینڈ کے صدر نے کہا کہ میرے خیال میں دوسری عالم جنگ میں پولینڈ کو جس تباہی کا سامنا کرنا پڑا تھا، اس کے ازالے کے لیے ہرجانے کا مطالبہ

اب بھی موجود ہے اور یہ باب بند نہیں ہوا ہے۔انہوں نے سابق صدر لیش کچنسکی اور پارلیمنٹ کی طرف سے جاری کردہ اس بیان کا حوالہ دیاجس میں بتاگیا تھا کہ جرمنی نے پولینڈ کو دوسری عالمی جنگ کے دوران پہنچنے والے نقصان کا ازالہ نہیں کیا ہے۔ جرمن فوج نے وارسو کے ایک ایک گھر کو بموں اڑا دیا تھا۔خیال رہے کہ گذشتہ برس جب پولینڈ کی طرف سے جرمنی سے ایسا ہی مطالبہ کیا گیا تھا تو جرمنی نے یہ کہہ کر ہرجانے کا مطالبہ مسترد کردیا تھا پولینڈ نے 1953ء میں ہرجانیکا مطالبہ واپس لے لیا تھا۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…