جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

اپوزیشن جماعتوں کے بار بار سوال کے بعد حکومت کا بڑا سرپرائز، این آر او کون مانگ رہا ہے؟ وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بالآخر بتا ہی دیا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کے بار بار سوال کے کون مانگ رہا ہے این آر او، پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے ایک نجی ٹی وی چینل کے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ این آر او کی سب نے درخواستیں بھیجی ہوئی ہیں، اپوزیشن کے تمام کیسز کو اگر روک دیں تو ان کے لیے سب ٹھیک ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان درویش اور پاکستان کے لیے بیسٹ آدمی ہیں،

وزیراعظم بہت محنت کر رہے ہیں، پروگرام کے دوران فواد چودھری نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ این آر او کی سب نے درخواستیں بھیجی ہوئی ہیں، اگر تحریک انصاف مک مکا کی سیاست کرتی تو اقتدار میں نہ آتی، اپوزیشن کے تمام کیسز کو اگر روک دیں تو ان کے لیے سب ٹھیک ہو جائے گا، وزیر اطلاعات نے کہا کہ پراسیکیوشن ہماری ہے اگر این آر او دینا ہوگا تو ہم ہی دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…