ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پراکھاڑپچھاڑ،تبادلے، احکامات جاری

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن)پنجاب حکومت نے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پراکھاڑپچھاڑکردیا ، ڈپٹی کمشنرلاہورکیپٹن(ر)انوارالحق کاتبادلہ کردیاگیا ،صالحہ سعیدکوڈپٹی کمشنرلاہورتعینات کردیاگیا، ڈی سی حافظ آبادعدنان ارشداولکھ کوایڈیشنل سیکرٹری ہوم لگادیاگیا نویدشہزادمرزاکوڈپٹی کمشنرحافظ آبادتعینات کردیاگیا محمدسہیل خواجہ کوڈپٹی کمشنرجہلم لگادیاگیا عمران قریشی کوڈائریکٹرلاہوررنگ روڈاتھارٹی لگا دیا گیا

عشرت اللہ خان نیازی کوڈپٹی کمشنراٹک تعینات کردیاگیا ڈپٹی کمشنرمیانوالی زاہداقبال اعوان کوٹرانسفرکردیاگیا شعیب جدون کوڈپٹی کمشنرمیانوالی لگادیاگیا غلام صغیرشاہدکوڈپٹی سیکرٹری محکمہ سپیشل ایجوکیشن لگادیاگیا کیپٹن(ر)عبدالستارکوڈپٹی کمشنرچکوال تعینات کردیاگیا مظفرخان کوڈپٹی کمشنرسرگودھاسیتبادلہ کرکیایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن لگادیاگیا سلوت سعیدکوڈپٹی کمشنرسرگودھالگادیاگیا ندیم عباس بھنگوکوایڈیشنل سیکرٹری ریونیوبورڈلگادیاگیا محمدارشدمنظورکوڈپٹی کمشنرخوشاب لگادیاگیا محمدزمان وٹوکوڈی سی ساہیوال سیتبدیل کرکیایڈیشنل کمشنرفیصل آبادلگادیاگیا سردارسیف اللہ ڈوگرکوڈپٹی کمشنرساہیوال تعینات کردیاگیا ڈی سی لودھراں ثاقب علی عتیل ایڈیشنل کمشنرفیصل آبادتعینات راؤامتیازاحمدکوڈپٹی کمشنرلودھراں تعینات کردیاگیا ڈی سی بہاولپورایوب خان کوایڈیشنل سیکرٹری یوتھ افیئرلگادیاگیا شوذب سعیدکوڈپٹی کمشنربہاولپورلگادیاگیا قیصرسلیم کوڈی سی مظفرگڑھ سیتبدیل کردیاگیا ڈاکٹراحتشام انورکوڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ لگادیاگیا بابربشیرکوڈپٹی کمشنرلیہ تعینات کردیاگیا ڈی سی راجن پوراللہ دتہ وڑائچ ڈپٹی سیکرٹری ٹرانسپورٹ تعینات محمدالطاف بلوچ کوڈپٹی کمشنرراجن پورلگادیاگیا ڈپٹی کمشنرچکوال کوڈپٹی سیکرٹری انرجی تعینات کردیاگیا امان انورقدوائی کوڈپٹی کمشنرچنیوٹ لگادیاگیا محمدوحیداصغرکوڈپٹی کمشنرنارووال لگادیاگیا رضوان نذیرکوڈپٹی سیکرٹری محکمہ فوڈتعینات کردیاگیا صاحبزادی نسیمہ عمرکوڈپٹی کمشنراوکاڑہ لگادیاگیا مریم خان کوڈپٹی کمشنرقصورلگادیاگیا احمدکمال مان کوڈپٹی کمشنرپاکپتن لگادیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…