ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 3 اقتصادی زون قائم کرنے پر غور،چین پاکستان اقتصادی راہداری میں شامل کیاجائے گا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018 |

پشاور (آئی این پی ) وفاقی حکومت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تین اقتصادی زون قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔فاٹا کے ترقیاتی ادارے کے ترجمان کے مطابق یہ زون خیبر، شمالی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان کے اضلاع میں

قائم کئے جائیں گے۔ادارے نے ان زونز کو چین پاکستان اقتصادی راہداری میں شامل کرنے کی تجویز دی ہے۔ اقتصادی زونز کی تکمیل کے بعد صوبے کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے اور ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…