اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

منیب بٹ اور ایمن خان کی شادی : شوبز شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) ٹی وی کے معروف اداکار منیب بٹ اور اداکارہ ایمن خان کی شادی طے ہونے پرشوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔دونوں اداکاروں کی شادی کی تقریب رواں ہفتے کراچی میں منعقد ہوگی جہاں ان کی شادی کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔

اس حوالے سے ماہرہ خان، مدیحہ شاہ، میرا، سجل علی ، ماورا حسین ، عرو ہ حسین، عائشہ عمر ، ثناء ، احسن خان، عمران بخاری، ہمایوں سعید ، ذوالقرنین حیدر، فہد مصطفی، عائزہ خان، تیمور خان سمیت دیگر اداکاروں نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے ان کی آنیوالی زندگی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…