پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

وزیر اعظم دورہ چین کے حوالے سے اپنے ابہام دور کرلیں،سی پیک کو متنازعہ بنانے کیلئے کون سرگرم ہے؟ن لیگ کے اہم رہنمااحسن اقبال نے انتباہ کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)رہنما مسلم لیگ (ن) احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم دورہ چین کے حوالے سے اپنے ابہام دور کرلیں، بعض علاقائی قوتیں سی پیک کو متنازعہ بنانے کیلئے سرگرم ہیں۔ جمعہ کو احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک منصوبہ ملکی معیشت کیلئے اہم ہے، بعض علاقائی

قوتیں سی پیک کو متنازعہ بنانے کیلئے سرگرم ہیں، وزیراعظم دورہ چین کے حوالے سے اپنے ابہام دور کرلیں، پاور پراجیکٹس کے تمام منصوبے اور ٹیرف نیپرا نے طے کیے، حکومت جس مینڈیٹ کے تحت آئی ہے اسے پورا کرے، نئے پاکستان کے دعوے ابتدا میں ہی کیوں بے نقاب ہونے لگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…