ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد،مولانا فضل الرحمن کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ ،بڑے اقدام پر اتفاق کرلیاگیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی ) متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس دوران دونوں رہنماؤں نے اپوزیشن جماعتوں میں رابطوں میں تیزی لانے پر اتفاق کیا ۔جمعہ کو جمعیت علماء اسلام (ف) اور متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمن نے

آصف علی زرداری سے ملاقات کے بار ے میں آگاہ کیا ۔اس دوران ہونیو الی کل جماعتی کانفرنس کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔دونوں رہنماؤں کے درمیان اپوزیشن جماعتوں میں رابطوں میں تیزی لانے پر اتفاق کیا گیا،مولانا فضل الرحمان نے تجویز دی کہ اپوزیشن جماعتوں کو ملکر حکومت کو ٹف ٹائم دینا چاہئے جس پر نواز شریف نے کہا کہ وہ پارٹی سے مشاورت کے بعد کوئی جواب د ینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…