لاہور(این این آئی)فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کی اداکارہ نرما نے بھی شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نرما کو طویل عرصے سے فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں کام نہیں ملا تھا جس کے باعث وہ دلبرداشتہ ہو چکی تھیں ۔اب اداکارہ نرما نے شوبز کو مکمل طور پر خیر آباد کر دیا ہے اور مستقبل میں وہ صرف گھریلو ذمے داریاں سنبھالیں گی ۔