پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

شادی کے 27 سال بعد بھی گوری خان کے پاس شاہ رخ کیلئے وقت نہیں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان چاہے کتنے ہی بڑے اداکار ہوں لیکن گھر میں ایک عام سے شوہر ہیں جو اپنی بیوی کی مرضی سے چلتے ہیں۔بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اوران کی اہلیہ گوری خان کی شادی کو 27 برس ہوگئے ہیں لیکن آج بھی گھر میں صرف گوری کی ہی چلتی ہے جس کا ثبوت دونوں کی حال ہی میں انسٹاگرام پرہونے والی دلچسپ نوک جھونک ہے۔گوری خان ہخاتون خانہ ہونے کے علاوہ انٹیرئیر ڈیزائنر بھی ہیں جولوگوں کے گھر سجاتی ہیں، حال ہی میں گوری نے اپنے سجائے ہوئے

ایک اسٹوڈیو کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی، جس پر شاہ رخ خان نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ تم میرا آفس کب سجاؤ گی‘‘۔ کنگ خان کے اس تبصرے پر گوری نے دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ جیسے ہی مجھے فارغ وقت ملے گا میں تمہارا آفس ڈیزائن کردوں گی۔دونوں کے درمیان سوشل میڈیا پر ہونے والی اس دلچسپ نوک جھونک سے صاف ظاہر ہے کہ شاہ رخ خان بالی ووڈ کے کتنے ہی بڑے اداکار ہوں لیکن ان کی بیوی ان سے زیادہ مصروف ہیں اور ان کے پاس اپنے شوہر کے لیے وقت ہی نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…