پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

عرصے سے لاپتہ پاکستان کی معروف گلوکارہ اچانک منظر عام پر، اسے کس نے قید میں رکھا ہوا تھا؟جان کر آپ کا خون بھی کھول اٹھے گا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور( وائس آف ایشیا) پاکستان کی معروف گلوکارہ گل بہار بانو ایک عرصے سے لاپتہ تھیں۔وہ اچانک منظر عام سے غائب ہو گئی تھیں ،جس کے بعد ان کے حوالے سے مختلف چہ میگوئیاں ہونے لگی تھیں۔ان کی پر اسرار گمشدگی نے بہت سے سوالات کو جنم دیا تھا۔اس صورتحال نے انکے مداحوں کو انتہائی پریشان کر دیا تھا۔تاہم اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ماضی معروف ترین گلوکارہ گل بہار بانو ایک بار پھر منظر عام پر آچکی ہیں۔انہیں ان کے بھائی نے ذہنی مریضہ قرار دے کر گھر میں قید کررکھا تھا۔

آج انکو انہی کے بھائی کی بنائی ہو ئی قید گاہ سے بازیاب کروا لیا گیا ہے۔یاد رہے کہ گل بہار بانو پاکستان کی ممتاز مغنیہ گل بہار بانو 1955ء کے لگ بھگ بہاولپور میں پیدا ہوئیں۔ استاد افضل حسین سے موسیقی کے اسرار و رموز سیکھے اور 1982ء میں ریڈیو پاکستان بہاولپور سے گائیکی کا آغاز کیا۔ کچھ عرصے بعد وہ کراچی منتقل ہوگئیں جہاں سے ان کی شہرت کا باقاعدہ آغاز ہوا اور وہ ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی مقبول گلوکارہ بن گئیں۔ گل بہار بانو غزل گائیکی میں ایک منفرد مقام رکھتی ہیں۔

 

موضوعات:



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…