ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

گلوکاری اور اداکاری کے بعد فرحان سعید کی فلم انڈسٹری میں انٹری

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) پہلے گلوکاری، پھر ٹی وی پر اداکاری اور اب قیاس آرائیاں ہیں کہ فرحان سعید فلموں میں بھی انٹری دینے والے ہیں۔گذشتہ چند دنوں سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ فرحان سعید فلمساز وجاہت رؤف کی نئی فلم’ ’کراچی سے لاہور3‘‘ میں ڈیبیو دینے جارہے ہیں۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ فلم میں احمد علی اکبر کے بجائے فرحان سعید جلوہ گر ہوں گے۔فلم کی کاسٹ میں شہزاد شیخ، عائشہ عمر، اسد صدیقی

زارا نور عباس اور کبریٰ خان بھی شامل ہیں جو ممکنہ طور پر فرحان سعید کی جوڑی دار ہوں گی۔فلم ‘کراچی سے لاہور 3’ گزشتہ دونوں سیکوئلز کی طرح کامیڈی اور رومانوی ہوگی، جس کا اسکرپٹ اس مرتبہ بھی یاسر حسین نے لکھا ہے، جو فلم میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائیں گے۔رپورٹس کے مطابق فلم کے اسکرپٹ کے مراحل مکمل ہوچکے ہیں جب کہ عکس بندی کا آغاز رواں برس دسمبر سے کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…