اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

این اے 124، پی ٹی آئی کو دوسری بار بڑے مارجن سے شکست ،شاہد خاقان نے غلام محی الدین کو کتنے ووٹوں سے ہرایا؟مکمل نتائج جاری

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) حلقہ این اے 124میں تحریک انصاف کو دوسری بار بڑے مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حمزہ شہباز شریف نے ایک لاکھ46ہزار306 ووٹ حاصل کر کے اپنے مد مقابل پی ٹی آئی کے نعمان قیصر کو تقریبا 65ہزار کے قریب ووٹوں شکست دی تھی ۔ حمزہ شہباز شریف

کی جانب سے صوبائی اسمبلی کی نشست اپنے پاس رکھنے کے باعث ضمنی انتخاب میں (ن) لیگ کے شاہد خاقان عباسی اور پی ٹی آئی کے غلام محی الدین دیوان کے درمیان مقابلہ ہوا ۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے 75ہزار12جبکہ غلام محی الدین دیوان نے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق 30115ووٹ حاصل کئے ۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…