بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

حکومت نے پاکستان میں سی پیک سے بھی تین گنا بڑا منصوبہ شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں، منصوبے میں کیا کچھ شامل ہے؟ عمران خان کے قریبی دوست انیل مسرت کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ کا اعلان کیا تو اس منصوبے کو عوام نے خوب سراہا اور رجسٹریشن کے لیے فارم حاصل کیے جا رہے ہیں، اسی منصوبے کے حوالے معروف اینکر پرسن وسیم بادامی نے

عمران خان کے دوست انیل مسرت کا ایک ویڈیو بیان شیئر کیا ہے اور اس کے ساتھ لکھا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ سی پیک سے تین گنا بڑا ہے،آخری پانچ لاکھ گھروں میں ہر گھر کی قیمت ایک لاکھ ڈالر ہو گی۔ اس ویڈیو میں گفتگو کرتے ہوئے انیل مسرت نے کہا کہ پانچ سالوں میں پچاس لاکھ گھر بنانے کا منصوبہ ہے، پہلے مر حلے میں پندرہ لاکھ گھروں کو اگر بنایا جائے تو ان کی قیمت آٹھ سے دس ہزار ڈالر رکھنا ہو گی، انہوں نے کہا کہ دوسرے مرحلے میں مزید پندرہ لاکھ گھروں کی قیمت اٹھارہ سے بیس ہزار ڈالر رکھنی چاہیے جو کہ دو سے تین بیڈ کے ہوں گے، انہوں نے کہا کہ تیسرے مرحلے میں دس لاکھ گھر اوسط پچاس ہزار ڈالر کی قیمت پر بنیں گے، انیل مسرت نے کہا کہ پانچ لاکھ گھر 75ہزار ڈالر روپے کے ہونے چاہئیں اور آخری مرحلے میں پانچ لاکھ گھروں کی فی گھر مالیت تقریباً ایک لاکھ ڈالر مالیت کے ہونے چاہئیں۔ انیل مسرت نے کہا کہ یہ پراجیکٹ سی پیک سے تین گنا بڑا ہے۔  اس منصوبے کو عوام نے خوب سراہا اور رجسٹریشن کے لیے فارم حاصل کیے جا رہے ہیں، اسی منصوبے کے حوالے معروف اینکر پرسن وسیم بادامی نے عمران خان کے دوست انیل مسرت کا ایک ویڈیو بیان شیئر کیا ہے اور اس کے ساتھ لکھا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ سی پیک سے تین گنا بڑا ہے،آخری پانچ لاکھ گھروں میں ہر گھر کی قیمت ایک لاکھ ڈالر ہو گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…