جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سردیاں آگئیں،سکولوں میں موسم سرما کے حوالے سے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ،نوٹیفکیشن جاری

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) محکمہ سکولز ایجوکیشن نے صوبہ بھر کے سکولوں میں موسم سرما کے حوالے سے اوقات کار تبدیل کردئیے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سردیوں میں سنگل شفٹ والے سکول 8بج کر 30منٹ پر لگیں گے اور

2بج کر 30منٹ پر چھٹی ہوگی ۔ڈبل شفٹ والے سکول 7بجے لگیں گے اور 12بجے چھٹی ہوگی جبکہ دوسری شفٹ ساڑھے 12بجے سے شام 5بجے تک ہوگی ۔ نئے اوقات کا ر کا اطلاق پیر 16اکتوبر سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…