منگل‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2024 

پاک فوج کے کس دبنگ افسرکو کراچی میں نیب کا سربراہ بنا کر بھیج دیا گیا۔۔شریفوں اور زر والوں کی سٹی گم کردینے والی خبر آگئی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بریگیڈئیر ریٹائر فاروق ناصر اعوان نے ڈائریکٹر جنرل نیب کراچی کاچارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق بریگیڈئیر ریٹائر فاروق ناصر اعوان نے ڈائریکٹر جنرل نیب کراچی کا چارج سنبھال لیا ہے ۔ فاروق ناصر اعوان پشاور میں اپنی تعیناتی کے دوران متعدد اہم کیسز پر کام کر چکے ہیں جن میں انہوں نے کامیابیاں حاصل کیں۔ انہوں نے طور خم پر کسٹم حکام کی جانب سے 800کروڑ روپے کی کرینوں کا کیس بھی حل کیا اور ان ہی کی کوششوں کا نتیجہ ہے کہ آج پاکستان کو افغانستان جانے والے سامان

پر ماہانہ 15ملین ڈالر کی آمدن حاصل ہو رہی ہے۔ انہوں نے ملتان میں اپنی تعیناتی کے دور میں ایک ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری بھی کی۔ بریگیڈئیر ریٹائر فاروق ناصر اعوان کا شکار قومی احتساب بیورو نیب کےمحنتی اور تجربہ کار افسروں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے 2013سے 2016تک چیف آف سٹاف اور ڈی جی ہیڈکوارٹرز نیب کی ذمہ داریاں ادا کی ہیں۔ فاروق ناصر اعوان نے 1980میں پاک فوج میں کمیشن حاصل کیا اور فوج میں کوئی اعلیٰ عہدوں پر فائز رہنے کے بعد 2011میں بریگیڈئیر کے عہدے سے ریٹائر ہوئے۔

موضوعات:



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…