اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ڈاکٹرصاحب ! اس ملک وقوم کیلئے کچھ کریں،چیف جسٹس نے پاکستان کی کس معتبر شخصیت کو ملک کو درپیش سنگین مسئلہ حل کرنیکی ذمہ داری دیدی؟ یہ مسئلہ کیا ہے جس نے پوری دنیا کوپریشان کر رکھا ہے؟جانئے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس میں ڈاکٹرپرویزحسن کو انسدادماحولیاتی آلودگی کمیٹی کا چیئرمین مقررکردیا گیاجبکہ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرصاحب ! اس ملک وقوم کیلئے کچھ کریں،اپنی ٹیم خودبنائیں اور ملک بھرمیں آلودگی کامسئلہ حل کریں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے ماحولیاتی آلودگی

سے متعلق کیس کی سماعت کی ،عدالت نے ڈاکٹرپرویزحسن کو انسدادماحولیاتی آلودگی کمیٹی کا چیئرمین مقررکردیا۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرصاحب ! اس ملک وقوم کیلئے کچھ کریں،اپنی ٹیم خودبنائیںاور ملک بھرمیں آلودگی کامسئلہ حل کریں۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ ڈاکٹر پرویز صاحب کوکوئی قانونی مشکل پیش نہیں آنی چاہئے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…