اگر شریف خاندان خدا خوفی کرتا تو آج ملک یوں مقروض نہ ہوتا،عبدالعلیم خان کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز،ن لیگ کو بڑی پیشکش کردی

10  اکتوبر‬‮  2018

لاہور(آئی این پی) سینئر صوبائی وزیر بلدیات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ حمزہ شہبازخاطرجمع رکھیں مزید کرتوت عوام کے سامنے آنے والے ہیں،احتجاج کرنا ہے تو کنٹینر لے کر دیتے ہیں شوق پورا کر لیں، احتجاج کرنے والے مینار پاکستان جائیں انہیں حیثیت کا علم ہو جائے گا، اگر شریف خاندان خدا خوفی کرتا تو آج ملک یوں مقروض نہ ہوتا،

(ن) لیگ کی کرپشن بچا مہم کے غبارے سے جلد ہوا نکل جائے گی،پنجاب اسمبلی پردھاوا بولنے والوں کوشرم آنی چاہیے۔بدھ کو اپنے ایک بیان میں سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ اگر شریف خاندان خدا خوفی کرتا تو آج ملک یوں مقروض نہ ہوتا،(ن) لیگ کی کرپشن بچا مہم کے غبارے سے جلد ہوا نکل جائے گی،کسی کرپٹ کے ریمانڈ کے خلاف ایوان کے باہر احتجاج انوکھا اقدام ہے،نواز لیگ ریکارڈ درست کر لے یہ کیس موجودہ دور حکومت میں نہیں بنے،پنجاب اسمبلی پردھاوا بولنے والوں کوشرم آنی چاہیے،شہبازشریف کیلئے (ن) لیگ کا احتجاج ’’ڈگہ کھوتی تے غصہ کمہارتے‘‘ کے مترادف ہے،ابا جی کے بعد بیٹے جیکی بھی باری آنے والی ہے،عبرت ناک حشر ہو گا،10سال بے دردی سے ملک لوٹنے والوں کو ہرحال میں جواب دینا ہوگا،حمزہ شہبازخاطرجمع رکھیں مزید کرتوت عوام کے سامنے آنے والے ہیں،احتجاج کرنا ہے تو کنٹینر لے کر دیتے ہیں شوق پورا کر لیں،کل تک دوسروں کوبھاشن دینے والوں کوآج احتجاج کیوں یادآگیا ؟ سینئر صوبائی وزیر بلدیات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ حمزہ شہبازخاطرجمع رکھیں مزید کرتوت عوام کے سامنے آنے والے ہیں،احتجاج کرنا ہے تو کنٹینر لے کر دیتے ہیں شوق پورا کر لیں، احتجاج کرنے والے مینار پاکستان جائیں انہیں حیثیت کا علم ہو جائے گا، اگر شریف خاندان خدا خوفی کرتا تو آج ملک یوں مقروض نہ ہوتا،(ن) لیگ کی کرپشن بچا مہم کے غبارے سے جلد ہوا نکل جائے گی

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…