پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں موسم سرما کی پہلی برف باری ، متعددعلاقوں میں 6انچ تک برف پڑی ،زمینی راستہ منقطع ہوگیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

سکردو(آئی این پی )سکردو کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری طورمک،بلا مک ،گلتری اور دیوسائی میں 6انچ تک برف،شہر میں بارشوں نے موسم سرد کر دیا۔ سکردو کے بالائی علاقوں میں بدھ کے روز صبح سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے روندو کے

بالائی علاقے طورمک،تھورچے ،بلامک ،شغرتھنگ ،دیوسائی اور گلتری میں شدید برف باری کی وجہ سے 6انچ برف پڑ چکی ہے اور گزشتہ 4گھنٹوں سے جاری برف باری سے متعدد علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے دوسری جانب شہر میں ہونے والی بارشوں نے موسم سرد کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…