جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور نوازشریف کے بیٹوں حسن ،حسین نے انٹرپول کے ریڈ وارنٹ سے بچنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا،کاؤنٹ ڈاؤن شروع 

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی )سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیٹوں حسن ،حسین نے انٹرپول کو ریڈ وارنٹ جاری نہ کرنے کی درخواست کردی ،تینوں ملزمان نے انٹرپول سے پاکستان کی طرف سے ارسال کردہ چارج شیٹ کی کاپیاں مانگ لیں ،پاکستان نے مذکورہ تینوں ملزمان کی بیرون ملک سے گرفتاری کیلئے انٹرپول کو ملزمان کے ریڈوارنٹ کے اجراء کی درخواست کر رکھی ہے ۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار،حسن نواز اور حسین نواز نے انٹرپول کے سیکرٹری جنرل کے نام الگ الگ درخواست

ارسال کی ہے جس میں انہوں نے انٹرپول کو ریڈوارنٹ کے اجراء سے روکنے کی اپیل کی ہے اور ساتھ ہی انٹرپول کے سیکرٹری جنرل سے درخواست کی ہے کہ پاکستان نے ان کے خلاف ریڈوارنٹ کے اجراء کے لئے جو چارج شیٹ ارسال کی ہے اس کی کاپیاں فراہم کی جائیں ۔ ذرائع کے مطابق انٹرپول نے تاحال سینیٹر اسحاق ڈار اور نوازشریف کے بیٹوں حسن اور حسین کو پاکستان کی طرف سے ارسال کردہ ریفرنسز کی کاپیاں فراہم نہیں کیں تاہم انٹرپول نے ملزمان کی طرف سے کی گئی درخواست سے پاکستان کو آگاہ کردیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…