جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست چیف جسٹس سے ملاقات کرنے پہنچ گئے یہ کون ہیں اور انہوں نے چیف جسٹس کو کیا پیش کش کی ہے؟بڑی خبر آگئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے مشیر انیل مسرت کی چیف جسٹس سے ملاقات، جسٹس ثاقب نثار کو برطانیہ میں ڈیم فنڈ ریزنگ عشائیہ میں شرکت کی دعوت۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دوست اور مشیر انیل مسرت نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات کی ہے۔ انیل مسرت نے

چیف جسٹس کو برطانیہ میں ڈیم فنڈ ریزنگ کے سلسلہ میں دئیے گئے ایک عشائیہ میں شرکت کی دعوت دی۔ انیل مسرت نے اس موقع پر چیف جسٹس ڈیم فنڈ ریزنگ عشائیہ کے حوالے سے بریف کیا اور ان کی ڈیمز کیلئے کوششوں اور خدمات کو سراہا۔ دوسری جانب انیل مسرت نے صاحبزادہ جہانگیر اور صدر مملکت عارف علوی سے بھی ملاقات کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…