جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

حکمرانوں سے پورا پورا حساب لیں گے۔۔صرف کس بات کا انتظار ہے؟ضمنی انتخاب کے بعد نیب شہبازشریف کے ساتھ کیا کرے گا؟رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (این این آئی)سا بق صو با ئی وزیر قانون پنجاب را نا ثناء للہ نے کہا ہے کہ دعوے سے کہتا ہوں کہ نیب ضمنی انتخاب کے بعد شہبازشریف کو رہا کر دے گی۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکمران40دنوں میں ہی بو کھلاہٹ کا شکار ہو کر انتقا می کاروا ئیوں پر اتر آ ئے ہیں عمران نیازی کے حکم پر نیب نے شہباز شریف کو صا ف پا نی کیس مین طلب کیا اور آشیا نہ ہا ؤ سنگ سکیم میں بغیر ثبوت کے گرفتار کر لیا یہ سیا سی ہراسمنٹ ہے پہلے بھی ایک آمر نے 10 سال تک شریف فیملی کے خلاف

چھان بیں کی مگر اسے کچھ نہیں ملااسی طرح عمران نیازی کو بھی سوا ئے شرمندگی کے کچھ نہیں ملے گا ۔انہوں نے کہا کہ شریف فیملی موجودہ نا نہاد حکو مت سے کسی قسم کا این آر او نہیں ما نگے گی بلکہ ان کے ظلم کا ڈٹ کر مقا بلہ کر ئے گی ن لیگ ہتھکڑیوں کو اپنا زیور سمجھتی ہے ا نہوں نے کہا کہ جس طرح میاں نواز شریف سرخروح ہو کر جیل سے رہا ہو ئے اسی طرح میاں شہباز شریف بہت جلد اپنے ورکرز کے درمیان ہو نگے انہوں نے کہا کہ ہم 100دن کا انتظار کر رہے ہیں حکمرانوں سے پوار پورا حساب لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…