منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈالر کنٹرول سے باہر، پاکستانی عوام اسحاق ڈار کو یاد کرنے لگے، نئے پاکستان سے پرانا پاکستان بہتر تھا؟سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی قیمت اب تک 138 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے جس نے پاکستانی عوام کو پریشان کر دیا ہےکیونکہ اس سے مزید مہنگائی ہونے کا خدشہ ہے۔اس صورتحال پر ایک بار پھر پاکستانی عوام کو سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی یاد ستانے لگ گئی ہے۔سوشل میڈیا پر صارفین نے پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اضافے اور گیس،پانی، بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا ہے کہ پاکستان

اپنے پرانے اور بہترین سابق وزیر خزانہ کو بہت یاد کر رہی ہے۔جب کہ ایک صارف کا کہنا ہے کہ میں پی ٹی آئی کی سپورٹرز نہیں ہوں لیکن ہمارے ملک کی معیشت اس وقت ڈوب رہی ہے۔ اس چیز پر خوشی منانے والی دیگر جماعتوں کو شرم آنی چاہئیے۔اسکےعلاوہ بھی کئی سوشل میڈیا صارفین حکومت پر تنقید کر رہے ہیں۔ الیکشن سے قبل تو تبدیلی کا نعرہ لگایا جاتا تھا اور غربت کم کرنے کا دعوی کیا جاتا تھا تاہم سب کچھ الٹ ہی ہو رہا ہے۔بہتری کے آثار نظر نہیں آرہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…