جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

کوریا کا کروڑپتی بحرین میں جھاڑو لگاتا ہے

datetime 17  جون‬‮  2016 |

یوٹیوب پر ایک ایسی ویڈیو جاری کی گئی جس میں بحرین کی سڑکوں پر صبح سویرے جھاڑو لگاتے اور کچرا اُٹھاتے ہوئے ایک کوریائی باشندہ کو دکھایا گیا۔ بظاہر اس ویڈیو میں کوئی خاص بات نظر نہیں آئی، لیکن جب اس شخص کے بارے میں جس کا نام ’یو‘ ہے، معلومات فراہم کی گئیں تو سب حیران رہ گئے۔ بحرین میں کچرا اُٹھانے والا یہ شخص کوئی معمولی غریب انسان نہیں ہے بلکہ جنوبی کوریا کا ایک کروڑپتی شخص ہے۔ بحرین میں وہ کوئی بلدیہ کا ملازم بھی نہیں ہے بلکہ خود اپنا کاروبار چلاتا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ ’یو‘ کو صفائی سے بہت دِلچسپی ہے۔ وہ صبح سویرے بیدار ہوتا ہے اور یوں صبح سڑکوں پر گھومنے نکل جاتا ہے۔

bahrin-660x330

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…