جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

وانا، کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر فائرنگ ،ایک کھلاڑی جاں بحق ،تین شدید زخمی

datetime 15  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنوبی وزیرستان وانامیں کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پرنامعلوم افراد کی فائرنگ ایک کھلاڑی جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی۔مقامی پولیٹکل انتظامیہ کے مطابق گزشتہ شام تحصیل واناکے علاقہ کڑی کوٹ میں کرکٹ فائنل میچ کھلنے کے بعدفتح حاصل کرنے والے ٹیم نے مدی لاگڈ میں جو وانابازار سے سات کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب مشرق میں واقع ہے کھلاڑیوں اپنی جیت پر خوشی منانے کے لیئے محفل موسیقی پروگرام کا انعقاد کیاتھا۔جس میں کھلاڑیوں کے علاوہ گاو¿ں کڑی کوٹ کے لوگوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔اس دوران نامعلوم مسلح نقاب پوشوں نے کھلاڑیوں پر رات کی تاریکی میں 12بجے کے قریب اندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اصغرخان والد شہزادہ مدی خیل شہید جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔واقعہ کی تحقیقات شروع کی دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…