بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

انجلینا جولی سے علیحدگی کے بعد بریڈپٹ اپنی ’روحانی معالج‘ کے عشق میں مبتلا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک)معروف ہالی ووڈ اداکار بریڈپٹ انجلینا جولی سے علیحدگی کے بعد اپنی روحانی معالج سیٹ ہیری کے عشق میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آج کل بریڈپٹ اپنی ’روحانی معالج‘ سیٹ ہیری کیساتھ زیادہ وقت گزار رہے ہیں اور کہا جارہا ہے کہ بریڈ پٹ سیٹ ہیری کے عشق میں مبتلا ہو چکے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ایک تقریب میں شریک ہوئے۔

اور ہجوم کو نظر انداز کرتے ہوئے آپس کی گفتگو میں مصروف رہے ۔ دوسری جانب اپنے ایک انٹرویو میں بریڈپٹ نے کہا کہ سیٹ ہیری کے ساتھ رومانس کا تصور ’مکمل طورپر بکواس‘ ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت میری پوری توجہ میرے کیریئر پر مرکوز ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…