بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

سلمان خان کو اہل کے علاوہ نیند سے کسی کو جگا نے کی اجازت نہیں : ایوش شرما

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار ایو ش شرما نے کہا ہے کہ سلمان خان کو اہل کے علاوہ نیند سے کسی کو جگا نے کی اجازت نہیں۔ایک انٹرویو میں سلمان خان کے بہنوئی ایو ش شرمانے کہا کہ بالی ووڈ دبنگ خان کو صرف میرے بیٹے اور ان کے بھانجے اہل کے علاوہ گھر میں کسی کو نیند سے جگا نے کی اجازت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اہل کا جب دل کرتا ہے وہ بغیر کسی ڈانٹ کے خوف کے سلمان خان کو نیند سے اٹھا لیتا ہے اور دبنگ خان اسے کچھ بھی نہیں کہتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…