پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انیل کپور کے فٹ اور جوان نظر آنے کا راز سامنے آگیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار انیل کپور کی 61 سال کی عمر میں بھی فٹ اور جوان نظر آنے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ بالی ووڈ اداکار انیل کپورٹ کا شمار بالی ووڈ کے ان اداکاروں میں ہوتاہے جن پر عمر کاکوئی اثر نہیں ہوتا، 61 سال کی عمر میں بھی انیل کپور کسی نوجوان کی طرح بالکل فٹ اور جوان نظر آتے ہیں۔ تاہم ان کے فٹ رہنے کے پیچھے ان کی کڑی محنت شامل ہے۔

حال ہی میں انیل کپور نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ جم میں سخت ورزش کرتے نظر آرہے ہیں اس کے ساتھ ہی انہوں نے تھامس ایڈیسن کا مشہور قول لکھا ’محنت کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا‘۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے انیل کپور خود کو فٹ اورجوان رکھنے کیلئے کتنی محنت کررہے ہیں اور اپنی فٹنس پر سمجھوتہ کرنے کیلئے بالکل بھی تیار نہیں ہیں۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…