پنجاب سے تحریک انصاف کی چھٹی، اگر یہ کام ہو گیا تو ن لیگ حکومت بنا لے گی؟ایسی خبر آگئی کہ جان کر پی ٹی آئی والوں کے پسینے چھوٹ جائینگے

5  اکتوبر‬‮  2018

لاہور ( نیوز ڈیسک) پنجاب میں 14 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) دونوں کے لئے اہمیت اختیار کرگئے۔ پاکستان تحریک انصاف اس وقت پنجاب اسمبلی میں 175 نشستوں کے ساتھ پہلے جبکہ (ن) لیگ 162کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔جبکہ آزاد اراکین2 ،ایک راہ حق پارٹی اور پیپلز پارٹی کے اراکین کی تعداد7ہے ۔تحریک انصاف کو پنجاب میں

صرف 14 نشستوں کی برتری حاصل ہے۔14 اکتوبر کو پنجاب کی 11 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ نے کلین سویپ کیا تو انکے اراکین کی تعداد 173ہوجائے گی ۔پیپلز پارٹی اور آزاد اراکین کو ساتھ ملانے کی صورت میں مسلم لیگ (ن) ایک بار پھر پنجاب میں دوبارہ حکومت بنانے کی پوزیشن میں آسکتی ہے ۔

موضوعات:



کالم

Javed Chaudhry Today's Column

زندگی کا کھویا ہوا سرا


Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…