جمعہ‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2026 

فلم ’’مانیکرنیکا۔دی کوئین آف جھانسی‘‘ کا حصہ ہونے پر فخر ہے : کنگنا رناوت

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ فلم ’’مانیکرنیکا۔دی کوئین آف جھانسی‘‘ میں کام کرنا ان کے لئے باعث فخر ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے فلم ’’مانیکرنیکا۔دی کوئین آف جھانسی‘‘ کے بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس فلم کا حصہ ہونے پر فخر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ اس فلم میں

بہت مضبوط کردار ادا کر رہی ہیں اور وہ فلم میں جھانسی کی رانی کردار کے ساتھ پورا انصاف کرنا چاہتیں تھیں اور اس کردار کی ادائیگی کے لئے انہوں نے اپنی پوری جان لگا دی ہے ، فلم ’’مانیکرنیکا۔دی کوئین آف جھانسی‘‘ کے ہدایت کار رادھا کرشنا کا کہنا تھا کہ ان کو امید ہے کہ شائقین اس فلم کو پسند کریں گے جبکہ فلم آئندہ سال 25 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…