اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

جو وعدہ کرتا ہوں پورا کرتا ہوں ، پٹھان آدمی ہوں ،سینیٹر مشاہداللہ کے اشعار سے چیئرمین سینیٹ پریشان ،دلچسپ صورتحال

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آئی این پی)سینیٹ میں سینیٹر مشاہداللہ خان کے اشعار نے چیئرمین سینیٹ کو پریشان کر دیا ، روکنے کے باجود مشاہداللہ بار بار شعر پڑھتے رہے ،مشاہداللہ نے کہا کہ میں جو وعدہ کرتا ہوں پورا کرتا ہوں ، پٹھان آدمی ہوں ،

میں صرف بجٹ پر بات کروں گا اگر شعر سنایا بھی تو ریاضیاتی شعر سناؤں گا ، شعر سنانے کے بعد مشاہد اللہ خان نے چیئرمین سینیٹ کو کہا کہ ریاضیاتی شعر ہے نا، مزا آیا آپ کو ، مزا نہ آئے تو پیسے واپس۔پیر کو سینیٹ اجلاس میں اپنی تقریر کے دوران مشاہداللہ نے شعر کا آغاز کیا تو چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پھر شعر، جس پر مشاہداللہ نے کہا کہ میں جو وعدہ کرتا ہوں پورا کرتا ہوں ، پٹھان آدمی ہوں ، میں صرف بجٹ پر بات کروں گا اگر شعر سنایا بھی تو ریاضیاتی شعر سناؤں گا ، ایک اور شعر سنانے کے بعد مشاہد اللہ خان نے چیئرمین سینیٹ کو کہا کہ ریاضیاتی شعر ہے نا، مزا آیا آپ کو ، مزا نہ آئے تو پیسے واپس ، ایک موقع پر ریلوے پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کل وہ بھی ہمارا بھائی ہے جو ریلوے کا وزیر ہے ، اس نے اس دن کہا کہ میں نے کبھی گھر میں کھانا ہی نہیں کھایا جب کھایا حرام کھایا، جس پر چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ ان کی بات نہ کریں وہ دوسرے ایوان کے رکن ہیں ۔ سینیٹ میں سینیٹر مشاہداللہ خان کے اشعار نے چیئرمین سینیٹ کو پریشان کر دیا ، روکنے کے باجود مشاہداللہ بار بار شعر پڑھتے رہے ،مشاہداللہ نے کہا کہ میں جو وعدہ کرتا ہوں پورا کرتا ہوں ، پٹھان آدمی ہوں ، میں صرف بجٹ پر بات کروں گا اگر شعر سنایا بھی تو ریاضیاتی شعر سناؤں گا ، شعر سنانے کے بعد مشاہد اللہ خان نے چیئرمین سینیٹ کو کہا کہ ریاضیاتی شعر ہے نا، مزا آیا آپ کو ، مزا نہ آئے تو پیسے واپس۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…