جب سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کی بیٹی کی شادی ہوئی تو کیا ہو رہا تھا؟ ان کے ن لیگ کے ساتھ کیسے تعلقات تھے؟ فرخ حبیب کے چونکا دینے والے انکشافات، نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

27  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی میاں فرخ حبیب نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ایڈن ہاؤسنگ فراڈ کیس بہت پرانا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ ایڈن ہاؤسنگ فراڈ کا کیس بہت پرانا ہے،اس میں لوگوں کے ساتھ فراڈ کیا گیا اور جب وزیر اعظم عمران خان لاہور آئے تو متاثرین نے مال روڈ پر احتجاج بھی ریکارڈ کروایا۔ فرخ حبیب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب سپریم کورٹ

کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی بیٹی کی شادی ہوئی تو اس وقت بھی ان کے داماد کے خلاف یہ کیس چل رہا تھا۔ تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ افتخار چودھری کا مسلم لیگ ن کے ساتھ تعلق کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے کہ کس طرح ان کے بیک ڈور رابطے تھے اور کس طرح کارروائیاں کی جاتی تھیں۔ ان کاکہنا تھا کہ ایڈن فراڈ کیس خصوصی کیس ہے اور اس پر نیب نے کارروائی کرنے کا کہاہے۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…